دل کی خواہشوں کا بیوپار نہیں
Poet: ڈاکٹر محمد منیر By: ڈاکٹر محمد منیر, Abbottanadدل کی خواہشوں کا بیوپار نہیں
مصلحت سے یہ تو دو چار نہیں
عشق بنا دیتا ہے آدمی کو انساں
عیش و عشرت کا طلبگار نہیں
More General Poetry
دل کی خواہشوں کا بیوپار نہیں
مصلحت سے یہ تو دو چار نہیں
عشق بنا دیتا ہے آدمی کو انساں
عیش و عشرت کا طلبگار نہیں