دل کی دھڑکن تھمی لگتی ہے خون کی کوئی بوند جمی لگتی ہے میرے مولا نے مجھےبہت دیاہے زندگی میں تیری کمی لگتی ہے