پھر میرے دل کی کلی کھل گئی جو میرے شعروں کو زباں مل گئی تاریکیوں سے پھر میں نکلنے لگا دل کا حال کھل کے بیان کرنے لگا پہلے تو میری کاش بس کاش تھی اب تو جیسے اسی کی ہی تلاش تھی چلتی رہے گی سوچ نہ ہوگی جام مل گیا جو ہماری ویب جیسا پلیٹ فام