دلِ برباد نے آخر ہمیں برباد کر ڈالا حسرتوں کی اذیؑت نے ہمیں ناشاد کر ڈالا غمِ دوراں غمِ دنیا غمِ جاناں ارے کیا کیا مصائب ڈھونڈ کر دِل کا نگر آباد کر ڈالا دلِ برباد نے آخر ہمیں برباد کر ڈالا حسرتوں کی اذیؑت نے ہمیں ناشاد کر ڈالا