Add Poetry

دلکش منظر

Poet: farah ejaz By: farah ejaz, dearborn, mi USA

جب جب پھول کھلتے ہیں
باغ مہکنے لگتا ہے
بھنوریں کلی کلی منڈلاتے ہیں
شوخ رنگ تتلیاں اٹکھیلیاں کرتی ہیں
دلکش دلفریب نظارہ دیکھ کر
ڈال پر بیٹھے پرندے بھی
جھومنے لگتے ہیں
کوئی گیت پیارا سا
گنگنا نے لگتے ہیں
ایسے حسیں منظر میں
کھونے کو جی کرتا
کچھ گنگنا نے کو جی کرتا ہے
ان رنگوں میں رنگ نے کو جی کرتا ہے
سب بری بھلی یادوں کو بھلا کر
کچھ پل ہونہی بتانے کو جی کرتا ہے
 

Rate it:
Views: 484
03 Jun, 2015
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets