دنیا ایک جادوگر

Poet: sadia khan By: sadia khan, karachi

اے دنیا کے جادوگر ہمیں دھوکہ مت دینا
ورنہ ہم تیری جدائی میں دم توڑ دیں گے

ویسے ہی ہم نے کوئی کم جدائی سہی ہے
کہیں اسکو سہے کرہم اپنےآپکو کھو بیٹھیں گے

Rate it:
Views: 538
17 Apr, 2008