دنیا سے پَرے جا رہے ہیں

Poet: UA By: UA, Lahore

دنیا سے پَرے جا رہے ہیں
ارے ہم مَرے جا رہے ہیں
نہ جانے ہم سے یہ جہاں
کیوں رہنے لگا ہے نالاں
مختصر قیام رہ گیا ہے یہاں
ہم لِکھ کر یہ بتا رہے ہیں
دنیا سے پَرے جا رہے ہیں
دنیا سے پَرے جا رہے ہیں
ارے ہم مَرے جا رہے ہیں

Rate it:
Views: 218
01 Nov, 2020