دنیا میں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMدنیا میں اپنا بھی اک درد مند رہتا ہے
سب کےسامنے ہمارا سر بلند رہتا ہے
وہ اپنا تو ذرا بھی خیال نہیں کرتا
مگر اوروں کےبارے فکر مند رہتا ہے
یہ اپنا حوصلہ ہے کےسنبھل جاتے ہیں
ورنہ ہر کوئی پہنچاتا گزند رہتا ہے
More General Poetry







