دنیا میں کچھ ایسے بھی انسان ہوتے ہیں جو لوگ انسانیت کی پہچان ہوتے ہیں ایسے نیک لوگوں کی باتیں سن کر بہت سے لوگوں کےتازہ ایمان ہوتےہیں جن کا مشغلہ ہے دوسروں کوبدنام کرنا اس دور کے ایسے بھی مسلمان ہوتےہیں