دنیا والے

Poet: M.Asghar By: M.Asghar, Birmingham

دنیا والے روائتی بہت ہیں
ہم لوگ جذباتی بہت ہیں

ہم سے کسی کی دل آزاری نہ ہو
اس بات میں اطاعتی بہت ہیں
 

Rate it:
Views: 495
15 Feb, 2011