دنیا کا قصد

Poet: سید hammad razaنقوی By: syed hammad raza naqvi, faisalabad

زے نصیب یہ آئے شبد
ہس کے گزار جیون کی حد

اعمال زندگی نہ ہونے کہ برابر
ساتھ لے کہ جا دعاؤں کا وفد

جس راہ پے لے نکلے. صنم
کر لیا جان نے دل کا قصد

ہے ستم جان پے کرتی رضا
متواتر جان اسے رد

کائینات جمال یار کی نہ پوچھ
لگ گئی جلوں کو نظر بد

زیست ڈھکے رازو کا تھا. وہ
کھا گیا جسے دنیا کا حسد

Rate it:
Views: 523
23 Jun, 2016