دیکھ کسی شاہزادے کی شاہزادی فقیر ہو گئی خود غرضی کی بھینٹ چڑھی بےتوقیر ہو گئی پہلے اپنے دل کی نگری چاہت سے بسائی پھر دل کی نگری چھوڑ کے دنیا کی اسیر ہو گئی