دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یا رب کیا لطف انجمن کا جب دِل ہی بجھ گیا ہو شورش سے بھاگتا ہوں دل ڈھونڈتا ہے میرا ایسا سکوت جس پہ تقدیر بھی فدا ہو