Add Poetry

دنیا کی نظروں میں بڑاگناہ گارہوں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASSGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

دنیاکی نظروں میں بڑا گناہ گارہوں
خطا ہےیہ کےبندہ خود دار ہوں

میں اس بات کا سزاوار ہوں
کسی کی محبت میں گرفتارہوں

یہ دنیا تو ہےاک کھیل تماشہ
جس کا میں ایک کردار ہوں

میں ہر کسی سےپیارکرتاہوں
فقط اس بات کا سزاوارہوں

Rate it:
Views: 365
08 Oct, 2012
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets