رات گلی کے نکڑ پر ٹھائیں ۔ ۔ ۔ ۔ ٹھائیں ۔ ۔ ۔ ۔ دو آوازیں اک لمحے کو گونجی تھیں بعد ازاں پھر سب نے مل کر دو روحوں کی آزادی کا جشن منایا گھنٹوں تک