کوئی منزل کوئی راستا تو اپنا ہو کوئی ساتھی کوئی ہمنوا تو اپنا ہو میں نے مانا ہے بےفا یہ دنیا کوئی بندہ نہیں پر خدا تو اپنا ہوا