دور ہو جاتا ہے گر ۔۔۔۔۔۔۔
Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachiوہ کام میں لاکر وسائل تھے ہمیں جو دستیاب
تجھ کو کر لینے میں راضی ہم ہوئے گر کامیاب
ہم نے نصب العین ا پنا تم پھر سمجھ لو پا لیا
یوں دور ہو جا تا ہے گر قلب و جگر کا ا ضطراب
More General Poetry






