دور ہو گئے ان سے کچھ اس طرح سے ہم

Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindi

دور ہو گئے ان سے کچھ اس طرح سے ہم
شکوہ نہ کر سکے ان کی بے وفائی ہم

ویرانیاں بڑھ گئی ہیں ہماری تنہایوں کی
کہاں جائیں اس بزم دوستاں سے ہم

گزری ہے تمام عمر اک سراب میں
عجب گھڑی تھی جب بچھڑے تھے ہم

شاید بھانپ نہ پائے زمانہ ہمارے درد کو
کہتے کچھ نہیں اپنی اس زباں سے ہم
 

Rate it:
Views: 594
04 Apr, 2014