جو جائز ہے، اُس پہ یہ لوگ مذاق اُڑاتے ہیں فحاشت پر وہی لوگ واہ کہہ جاتے ہیں اُلٹ ہے اِس دور کا وقت ویسے تو کبھی مولوی بدکرداری، اداکار صحیح راہ بتا جاتے ہیں