دوری کی تڑپ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

حکمرانوں پربرےاثرات ظاہر ہو رہے ہیں
دن بدن مقبولیت عمران اپنی کھو رہے ہیں

انکی اقتدار سےدوری کی تڑپ ہے دیدنی
پےدرپے‘پی ڈی ایم‘کےجلسےہو رہےہیں
 

Rate it:
Views: 530
01 Dec, 2020
More Political Poetry