دوست اور ساجن میں فرق ھوتا ھے
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWدوست اور ساجن میں فرق ھوتا ھے
دوست دوست ھوتا ھے
ساجن ساجن ھوتا ھے
پیار سب سے ھوتا ھے
محبت ایک سے ھوتی ھے
وہ ساجن ھوتا ھے
ساجن دل میں رھتا ھے
آنکھوں میں بستا ھے
وھی تو عشق ھوتا ھے
دوستی سب سے ھوتی ھے
دوستوں میں بھی ایک اچھا دوست ھوتا ھے
وہ مقدس دوست ھوتا ھے
پر وہ ساجن نہیں ھوتا ھے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad