دوست کی خاطر

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

دوست کی خاطر ہم سولی پہ چڑھ جاتے ہیں
اڑنے پہ آئیں تو ذرا سی بات پہ اڑ جاتے ہیں

میری چٹ پٹی باتیں سن کر نا جانے کیوں
کچھ لوگ گیلی لکڑی کی طرح جل جاتےہیں

شیخ جی بڑے ضدی ہوئے جاتے ہیں
عید کے چاند کے بارے گڑ بڑ کر جاتے ہیں

Rate it:
Views: 516
01 Apr, 2011