دوکانداری

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

دو،کان یوں توہم بھی رکھتے ہیں
ایک سننے اک نکا لنے کے لئے

وہ وقف کر چکے ہیں اپنی حیات
بس دوکانداری سنبھا لنےکےلئے

Rate it:
Views: 434
16 May, 2014