ہر لمحہ تيری ياد ميرے تعاقب ميں رہتی ھے ميرے سينے ميں مدفن تكميل كی اک تپش جو رہتی ھے ديار - يار سے آئی جو ، ہميں خبر تغافل كی جگر كے چاک ہونے كی ابھی وہ اک رسم رہتی ھے