دُنیا کی رنگینیوں میں کھو رہے ہیں

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

دُنیا کی رنگینیوں میں کھورہے ہیں
رفتہ رفتہ ہم سے دُور ہو رہے ہیں

جو ہماری دِید کی خاطِر کبھی ترسا کِئے
آج وہ کِسی کیلئے ہم سے دُور ہو رہے ہیں

Rate it:
Views: 172
25 Nov, 2024
More General Poetry