دُکھ بھری داستان ماضی کی حال کی بے رُخی کا قِصّہ ہُوں اے حقیقت کے ڈھونڈنے والے میں تیری جستجو کا حصّہ ہُوں