دِل بوجھل ہے طبیعت اداس ہے
Poet: UA By: UA, Lahoreدِل بوجھل ہے طبیعت اداس ہے
آؤ کچھ دیر ساتھ چلتے ہیں
دئنیاداری کی باتیں پَھر سہی
آج بَس دِل کی بات کرتے ہیں
More General Poetry
دِل بوجھل ہے طبیعت اداس ہے
آؤ کچھ دیر ساتھ چلتے ہیں
دئنیاداری کی باتیں پَھر سہی
آج بَس دِل کی بات کرتے ہیں