دِل جلاتے ہیں جاں جلاتے ہیں

Poet: UA By: UA, Lahore

دِل جلاتے ہیں جاں جلاتے ہیں
کیسے کیسے ہمیں ستاتے ہیں

دِل کے ارمان بہت ظالِم ہیں
جو کہ پَل پَل ہمیں رُلاتے ہیں

دِل جلاتے ہیں جاں جلاتے ہیں
کیسے کیسے ہمیں ستاتے ہیں

Rate it:
Views: 70
05 Jan, 2026
More Sad Poetry