دِل نے سَچ کہا یا نہیں --- اِسی سوچ میں اُلجھے رہے

Poet: UA By: UA, Lahore

دِل نے سَچ کہا یا نہیں
اِسی سوچ میں اُلجھے رہے

ہم نا کِسی کو پا سکے
اور نہ کِسی کے ہو سکے

نہ کِسی کو اپنا سکے
اور نہ کِسی کو کھو سکے

دِل نے سَچ کہا یا نہیں
اِسی سوچ میں اُلجھے رہے
 

Rate it:
Views: 155
04 Mar, 2024