دِل پہ لِکھی تحریر ہے

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

دِل پہ لِکھی تحریر ہے
جیسے میری تقدیر ہے
باندھ کر رکھا ہے
کِسی کی یاد نے یوں
جیسے کوئی زنجیر ہے

Rate it:
Views: 150
02 Sep, 2024