دِل ہار کے

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

 دِل ہار کے وہ ''ہار'' لے آیا ! پگلا
جیت کی مسکراہٹ تیرے چہرے پر تھی ! پگلی

Rate it:
Views: 444
04 Jul, 2023