دکھ

PoetZULFIQAR ALI BUKHARI Submitted byذوالفقار علی بخاری
Text size

پھولوں جیسے
نازک
رشتے جب ٹوٹتے
ہیں
دل کو
عمر بھر ان کا
دکھ
اُداس رکھتا
ہے

 

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied