دکھایا جا سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

بھٹکے ہوئےانسان کو راہ پہ لایا جا سکتا ہے
کرہ ارض کو امن کا گہوارہ بنا یا جا سکتا ہے

روٹھی تقدیر کو تدبیر سے منایا جا سکتا ہے
گم کردہ منزل کا نشاں دکھایا جا سکتا ہے

Rate it:
Views: 270
29 Oct, 2015