میری زندگی میں دکھوں ک برسات ہے
نہ دن کو چین ہے نہ رات کو قرار ہے
جو میرا ہے وہ بھی مجھے نہیں ملتا
جو پاس تھا وہ بھی چھین گیا
قسمت کی لکیریں بھی بدل جاتی ہے ہر بار
جب وقت میرا اچھا نیہں ہوتا
ختم ہوئی سب خواہش نہ باقی کوئی آرزو
میری زندگی کچھ اس طرح بدل گئی
بھر گیا دل میرا ہر چیز س اب انجم
نہ جان ہے نہ روح باقی اب