دھوپ اگرچہ تیز ہے۔۔۔
Poet: UA By: UA, Lahoreدھوپ اگرچہ تیز ہے لیکن سردی بڑی ہے
دسمبر ہے نہ جنوری فروری یہ فروری ہے
مصرعہ پہلے بھول گئی تھی لیکن اب یاد آیا تو
نئے سرے سے سوچ کہ یہ نظم لکھنا پڑی ہے
دھوپ اگرچہ تیز ہے لیکن سردی بڑی ہے
دسمبر ہے نہ جنوری فروری یہ فروری ہے
More General Poetry






