دھوپ میں بارش
Poet: By: Mehr Muhammad Asif Salyana, Jhangمیں نے اس سے پوچھا
کیا دھوپ میں بارش ہو سکتی ہے
یھ سن کر وہ ہنسنے لگی
ہنسنے ہنسنے میں وہ رونے لگی
یوں دھوپ میں بارش ہونے لگی
More General Poetry
میں نے اس سے پوچھا
کیا دھوپ میں بارش ہو سکتی ہے
یھ سن کر وہ ہنسنے لگی
ہنسنے ہنسنے میں وہ رونے لگی
یوں دھوپ میں بارش ہونے لگی