Add Poetry

دھوپ چھاؤں میں ڈھل رہی ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

دھوپ چھاؤں میں ڈھل رہی ہے
فضا اپنے طیور بدل رہی ہے
گرم ہوائیں تھمنے لگی ہیں
سرد ہوا ئیں چلنے لگی ہیں
موسم سَہانا سا ہونے لگا ہے
دل بھی دیوانہ سا ہونے لگا ہے
بےکیف طبیعت سنبھلنے لگی ہے
برف جیسے پگھلنے لگی ہے
رنگین رَت کے نظارے چَرا کے
نظاروں کو اپنا گہنہ بنا کے
فضا اپنے طیور بدل رہی ہے
دھوپ چھاؤں میں ڈھل رہی ہے

Rate it:
Views: 299
15 Oct, 2012
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets