دھیان

Poet: Bina By: Bina, Karachi

ہمارا اتا پتہ سب پتہ تو ہے تمھیں
تمھارا اتا پتہ کچھ نہیں پتہ ہمیں

بات سن لی ہے ہم نے غور سے تمھاری
عمل کرسکیں نہ کرسکیں وعدہ نہیں

آپ کا ہی دھیان نہیں ہے ہماری طرف
بینا ہم کہہ رہے ہیں کہہے جا رہے ہیں

Rate it:
Views: 0
05 Oct, 2026
More Love / Romantic Poetry