دہشتگردی کی نہیں

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

آگ بجھ جائے گی یا کم پڑ جا ئے گا پانی
دہشتگردیکی نہیں آگ پانی کی جنگ ہے

فریقین میں سےایک ہی رہ پا ئے گا باقی
دہشتگردیکی نہیں آگ پانی کی جنگ ہے
 

Rate it:
Views: 394
10 Feb, 2014