دیار عشق
Poet: نعمان صدیقی By: Noman Baqi Siddiqi, Karachiدیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر
نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر
خُدا اگر دل فطرت شناس دے تجھ کو
سکوت لالہ وگُل سے کلام پیدا کر
میرا طریق امیری نہیں فقیری ہے
خودی نہ بیچ فقیری میں نام پیدا کر
More General Poetry






