دیر کتنی لگتی ھے
Poet: humaira hammad By: humaira hammad, gujranwalaحقیقت کو بے نقاب ھونےمیں دیر کتنی لگتی ھے
زند گی کو تلخ باب ھونےمیں دیر کتنی لگتی ھے
جو بھت پیارے ھوں وھی رشتےتو ڑ جا ئیں تو
محبت کو عذاب ھونے میں کتنی لگتی ھے
کر چیاں ھیں جو دیر تک چبتھی رھتی ھیں ورنہ
فراموش کرنےمیں خواب دیر کتنی لگتی ھے
تری خوشی ھو یا مرا غم ھمیشہ کی طر ح
ملےگلاب اک تو بھلانےمیںدیر کتنی لگتی ھے
مری غلطی پہ سز ا تر ے جر م پہ بھی جز ا مینا
گناہ کو ثو اب ھونےمیں دیر کتنی لگتی ھے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad