Poet: M.Zeeshan iqbal shatir By: Muhammad zeeshan iqbal qaisrani, Taunsa
میرے دیس میں بد امنی کے سب ضامن میرے اپنے ہیں میرے گھر پر چھانے والے کل اندھیرے اپنے ہیں، کاش اگر یوں نہ ہوتا تو میں چپ چاپ خود کشی کرتا آگ سے دوستی کرتا اور اپنے گھر میں روشنی کرتا