دیس میں میرے اور کیا ہے

Poet: Muhammad Iqbal Chishti By: Muhammad Iqbal Chishti, Phalia

دیس میں مرے اور کیا ہے
بس اک تماشا لگا ہوا ہے

کوئی لیگی کوئی تحریکی
دیس سارا یوں بٹ گیا ہے

میرے قائد ترے ملک کا
سارا نقشہ بدل چکا ہے

جو جس کے ہیں سپورٹر
لیڈر اُن کو نچا رہا ہے

مولا اس کو آباد رکھے
چشتی میری یہی دعا ہے

Rate it:
Views: 4501
20 Aug, 2017
More Political Poetry