کتاب کی بات ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

حال وماضی ہی نہیں فردا کا علم بھی ہے اسے
وہ جو ذکر کہتا ہےاسےکرتا ہےالکتاب کی بات

ھدایت علم نافع مگر کچھ ضرررساں بھی علوم
صادق وہی نہیں جو کرتا ہےعلم وکتاب کی بات

Rate it:
Views: 683
19 Aug, 2017
More Political Poetry