دین حق

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

 ہر دم جوان ہوں مری گردن میں خم نہیں
میں دین حق ہوں ماننے والے بھی کم نہیں

ثابت عمل سے کر چکے شیدائی سب میرے
شرما کے کیوں کہیں کہ دہشت گرد ہم نہیں

Rate it:
Views: 682
18 May, 2011
More Political Poetry