دین مُلّا فی سبیل اللہ فساد

Poet: purki By: m.hassan, karachi

اسلام نے کردیا آسان سب راستوں کو
مُلّا نے کردیا مشکل سب راستوں کو

مُلّا کا ایجنڈا اور ہے اسلام کا کچھ اور
اسلام امن ہے دین مُلّا فی سبیل اللہ فساد

اسلام کا مشن ہے بھوکوں کو کھلانا
مُلّا کا مشن اپنی اپنی توندوں کو بڑھانا

مُلّا کی پیٹ ہے یا کوئی گول گپّہ
دور سے مجھے نظر آتا ہے کسی مسجد کا قُبّہ

Rate it:
Views: 580
01 Dec, 2012