دین نہیں ہے ۔۔۔۔۔
Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi تعداد نظاموں کی یہاں تین نہیں ہے
اسلام زمانے میں مسکین نہیں ہے
ایمان لائےکیوں جمہوریت پہ کوئی
سسٹم ہے بظاہر مگر دین نہیں ہے
More General Poetry
تعداد نظاموں کی یہاں تین نہیں ہے
اسلام زمانے میں مسکین نہیں ہے
ایمان لائےکیوں جمہوریت پہ کوئی
سسٹم ہے بظاہر مگر دین نہیں ہے