دین و دستور ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

ضیا ہوں کہ یحیی کہہ ایوب و مشرف
یہ چاروں ہی جنرل کہلائیں گے غدار

دین ودستورکو جوکرتے ہیں استعمال
ذہن تو رکھتےہیں مگر ذہنی ہیں بیمار
 

Rate it:
Views: 528
17 Apr, 2014