دین کے پہرے دار بنو
Poet: SAK By: SUNDER KHAN, KSAاس گلشن ھستی میں لوگو
تم پھول بنو یا خار بنو
دنیا میں رستے دو ہی ہیں
اک کفار کا اور اک اسلام کا ھے
یا کفر لگا لو سینے سے
یا دین کے اپنے معمار بنو
اسلام کا یا تم نام نا لو
یا جرءت کے معیار بنو
اک سمت گرہ دجال کا ھے
اک سمت خدا کا لشکر ھے
یا دجال کے پیچھے لگ جاؤ
یا دین کے پہرے دار بنو
More General Poetry






