دوچار دن کو آئےتھے یہاں بن کے ہم مہمان بھول گئے سارے جو یاد تھے الله کے فرمان مرنے پہ چھوڑ آئیں گے احباب دباکے قبرمیں دینےہمیں پڑ جائینگے سب اکیلے ہی امتحان